حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار: لانگ مارچ آج لکی مروت سے شروع ہوگا، سہیل آفریدی

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا لانگ مارچ آج لکی مروت سے شروع ہوگا اور آٹھ اکتوبر کو خیرآباد پہنچے گا۔ مختلف اضلاع سے قافلے مارچ میں شامل ہوں گے، جہاں اگلے مرحلے کا لائحۂ عمل بتایا جائے گا۔ حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات بے نتیجہ رہے اور فریقین میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار: لانگ مارچ آج لکی مروت سے شروع ہوگا، سہیل آفریدی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US