وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لانگ مارچ سے خطاب، ’ملٹری آپریشن اور ڈرون حملے قبول نہیں‘SEO headline (Optional)92 charactersSummary259 charactersSEO summary(Optional)259 charactersImages (Optional)Edit Imagespromohero Live scheduleStart dateStart timeStart now End dateEnd timeEnd now Page visibilityVisibility AdvertisingShow advertising HistoryUpdated 4th Oct 2026, 7:41 PM by [email protected] Created 2nd Oct 2026, 7:11 AM by [email protected]

لکی مروت میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کی جماعت سیاست اور مذاکرات پر یقین رکھتی ہے، تاہم اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کے دوران بعض حلقوں کی جانب سے ایسے مطالبات سامنے آئے جنھیں ان کی حکومت صوبے اور عوام کے مفاد کے خلاف سمجھتی ہے۔
  • وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز
  • ہم روز ایک نئے منصوبے کا اعلان کریں گے، کسی گورنر راج یا ایمرجنسی کو نہیں مانتے: سہیل آفریدی
  • پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات ختم ہو گئے ہیں، خدانخواستہ ایک بھی جان گئی تو ذمے دار سہیل آفریدی ہوں گے: وزیرِ داخلہ محسن نقوی
  • پی ٹی آئی کے سات مطالبات: 'یقین دہانیوں پر عمل ہوا تو لانگ مارچ منسوخ کر دیں گے' سہیل آفریدی
  • آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا
  • جنوبی سعودی عرب کی جانب داغے گئے تین بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے: سعودی قیادت میں قائم اتحاد کا دعویٰ
  • خاران کے اغوا کیے گئے ڈپنی کمشنر بازیاب کرا لیے گئے: حکام
  • قصور: انڈین بارڈر سکیورٹی فورس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری ہلاک، ایک زخمی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لانگ مارچ سے خطاب، ’ملٹری آپریشن اور ڈرون حملے قبول نہیں‘SEO headline (Optional)92 charactersSummary259 charactersSEO summary(Optional)259 charactersImages (Optional)Edit Imagespromohero Live scheduleStart dateStart timeStart now End dateEnd timeEnd now Page visibilityVisibility AdvertisingShow advertising HistoryUpdated 4th Oct 2026, 7:41 PM by [email protected] Created 2nd Oct 2026, 7:11 AM by [email protected]

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US