مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔
  • پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے شرکا آج کوہاٹ کے لیے روانہ ہوں گے: ’پشتونوں کے مفادات پر سمجھوتہ کرنے والی ہر قوت کو ایبسلوٹلی ناٹ کہیں گے‘
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہروں راولاکوٹ اور باغ میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال
  • جی سیون کے ہنگامی ذخائر استعمال کرنے کے فیصلے کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نسبتاً کمی
  • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، حوثیوں کے ساتھ سیاسی ثالثی کے لیے ایرانی پیشکش پر غور ہوگا

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US