پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ: تحریک انصاف کا لانگ مارچ اٹک سے آگے نہیں پہنچ پائے گا، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں اتنی سکت نہیں ہے کہ یہ پنجاب کے ضلع اٹک سے آگے بڑھ پائے۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال، اسلام آباد ہائیکورٹ کے حالیہ فیصلے اور پولیس رپورٹس کی بنیاد پر صوبہ بھر میں آئندہ دس روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ: تحریک انصاف کا لانگ مارچ اٹک سے آگے نہیں پہنچ پائے گا، گورنر خیبرپختونخوا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US