یمنی فورسز نے حوثیوں کے خلاف آپریشن ’فجر الیمن‘ میں باب المندب اور ذو باب ہوائی اڈے کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جبکہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ’سعودی عرب حوثیوں کے حملوں کا نشانہ بن چکا ہے، اس لیے اسے اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔‘
یمنی فورسز کا حوثیوں کے خلاف آپریشن: سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، روبیو