خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ یہاں ایک عام سپاہی ہمارے ارکانِ اسمبلی کو روک لیتا ہے، لیکن ایک سابق وزیرِ اعظم کو انصاف نہیں مل رہا۔
- ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر
- حوثیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا: اتحادی افواج کا دعویٰ
- لانگ مارچ کا روٹ تبدیل، پہلے خیبر پھر پشاور جائیں گے: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
- لانگ مارچ ختم کریں تو حکومت بات چیت کے لیے تیار ہے، وزیر اعظم شہباز شریف: مذاکرات کو لانگ مارچ سے مشروط نہ کریں، بیرسٹر گوہر کا جواب
- امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ: تحریک انصاف کا لانگ مارچ اٹک سے آگے نہیں پہنچ پائے گا، گورنر خیبر پختونخوا
- ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک گھنٹے کے دوران دو حملے، ایف بی آر اور ٹریفک پولیس کے پانچ اہلکار ہلاک: پولیس
تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، سہیل آفریدی کا عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ