روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ماسکو ہر ممکن کوشش کرنے کو تیاری ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کے ساتھ ’نتیجہ خیز‘ بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر کوئی حملہ نہیں کیا جائے گا۔
- ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کو تیاری ہیں، روسی صدر
- ٹرمپ کی تہران کے ساتھ 'نتیجہ خیز' بات چیت کی تصدیق: امریکی وسط مدتی انتخابات تک ایران پر حملہ نہیں کریں گے، امریکی صدر
- حوثی سعودی عرب کے ایئر پورٹس پر بھی حملے کر رہے ہیں، شہری غیر معمولی احتیاط برتیں: امریکی سفارتخانہ
- برطانوی شہری سعودی عرب کے صوبوں عسیر، نجران، جیزان اور شہر طائف سفر نہ کریں: برطانیہ
- پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کے اغوا کا مقدمہ درج
- ریاض جانے والی بعض پروازیں معطل، سفارت کاروں اور سکولوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات
روسی صدر ولادیمیر پوتن کی مسعود پزشکیان سے ملاقات، ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان