صدرِ پاکستان نے وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کی منظوری دے دی

اتوار کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کابینہ نے وزیرِ اعظم کو تجویز دی کہ وہ صدر مملکت کو مشورہ دیں کہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر صدر مملکت آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی کا نفاذ کریں.

صدرِ پاکستان نے وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کی منظوری دے دی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US