اتوار کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کابینہ نے وزیرِ اعظم کو تجویز دی کہ وہ صدر مملکت کو مشورہ دیں کہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر صدر مملکت آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی کا نفاذ کریں.
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ: یہ سنگین سیاسی غلطی اور غیر جمہوری اقدام ہے جسے عوام قبول نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر