صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ سے متعلق سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے حوالے سے آئینی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے اہم مشاورت اور فیصلوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔