پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے نزدیکرحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور ایک درجن زخمی ہو گئے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے شفاف تحقیقات کی ہدیات کی ہے۔
ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں، چار افراد ہلاک