آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ، یمنی صدارتی محل پر حوثی حملے میں پانچ ہلاکتوں کی تصدیق

یمنی وزارت صحت کے مطابق جنوبی یمن کے شہر عدن میں واقع صدارتی محل کمپلیکس پر حوثی گروہ انصار اللہ کے میزائل حملے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ 16 زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کو موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق پانچ اکتوبر سے 11 اکتوبر کے درمیان آبنائے ہرمز اور اس کے اطراف میں ریکارڈ 12 تجارتی جہازوں پر حملے کیے گئے ہیں۔

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ، یمنی صدارتی محل پر حوثی حملے میں پانچ ہلاکتوں کی تصدیق


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US