ایران کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں کہا کہ ’اسلامی جمہوریہ ایران اس دعوے کو مسترد کرتا ہے کہ یمن میں حوثیوں کی کارروائیوں میں ایران کا کوئی کردار ہے۔‘ جمعے کی شام سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے اعلان کیا کہ اس نے مملکت کے مختلف علاقوں اور بحیرہ احمر کے اوپر چار ڈرونز اور تین میزائلوں کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔

ایران کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US