ایرانی حکام کی پاکستان کی جانب سے گبد ریمدان سرحدی گزرگاہ بند کیے جانے کی تصدیق: عارضی پابندی کا مقصد بارڈر مینجمنٹ کو بہتر بنانا ہے، بلوچستان حکومت

ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان واقعگبد ریمدان سرحدی گزرگاہ بند کر دی ہے۔ دوسری جانب صوبہ بلوچستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ پاک-ایران بارڈر کی بندش عارضی ہے اور اس کا مقصد مقصد بارڈر مینجمنٹ کو بہتر بنانا ہے۔

ایرانی حکام کی پاکستان کی جانب سے گبد ریمدان سرحدی گزرگاہ بند کیے جانے کی تصدیق: عارضی پابندی کا مقصد بارڈر مینجمنٹ کو بہتر بنانا ہے، بلوچستان حکومت

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US