یورپی سفارت کاروں کے ایک وفد پر مقبوضہ مغربی کنارے میں نقاب پوش اسرائیلی آبادکاروں نے حملہ کیا ہے۔ بیلجیئم نے اپنے قونصل جنرل اور دیگر سفیروں پر حملے کی مذمت کی ہے اور اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ دار افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں یورپی سفارت کاروں پر اسرائیلی آباد کاروں کا حملہ، امریکہ کی مذمت