خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سمات 10 نومبر تک ملتوی کر دی ہے۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری