ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت 10 نومبر تک ملتوی، سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست پر حکام کو دو روز میں جواب جمع کروانے کا حکم

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سمات 10 نومبر تک ملتوی کر دی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلی سہیل آفریدی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر عدالت نے حکام کو دو روز میں جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت 10 نومبر تک ملتوی، سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست پر حکام کو دو روز میں جواب جمع کروانے کا حکم


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US