یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی مدد کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے مدینہ ریجن اور سعودی عرب کے مشرقی حصوں کی جانب آنے والے چار ڈرونز کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
سعودی فوجی اتحاد کا مدینہ اور ملک کے مشرقی حصوں کی جانب آنے والے چار ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ