پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان

image

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کردی گئی ہیں۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 382 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 389 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 21 اکتوبر کےلیے ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US