امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مختلف ممالک کی جانب سے امریکہ اور ایران میں ’ثالثی کی کوششوں‘ کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کا ذکر کیا اور کہا کہ مفاہمت کی کسی بھی تجویز کی منظوری یا قبولیت کا فیصلہ ’امریکی صدر کے ہاتھ میں ہے۔‘
امریکہ کا ’ثالثی کی کوششوں‘ کا خیر مقدم: مارکو روبیو کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کا ذکر