پاکستان، قطر، ترکی اور انڈونیشیا میں ’بدر معاہدے‘ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط: مقصد چاروں ممالک کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے، ترک وزارت دفاع

ترکی کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ٹی آر ٹی‘ کے مطابق معاہدے کا مقصد چاروں ممالک کے درمیان دفاعی پیداوار میں تعاون کو فروغ دینا، چاروں ممالک کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا، اور تکنیکی و عسکری امور، تربیت، تحقیق اور ترقی کے شعبوں میں باہمی تعاون کی حمایت کرنا ہے۔

پاکستان، قطر، ترکی اور انڈونیشیا میں ’بدر معاہدے‘ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط: مقصد چاروں ممالک کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے، ترک وزارت دفاع


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US