اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کی صبح گولی لگنے سے زخمی ہونے والے دو اسرائیلی فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں، یہ فائرنگ شہر الخلیل کے داخلی راستے پر قائم ایک فوجی چوکی پر ہوئی تھی۔ ان ہلاکتوں پر اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ اُنھوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک ’بڑے اور بے مثال آپریشن‘ کا جائزہ لیا ہے، جو ’1967 کے بعد اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن‘ ہو گا۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں ’بڑے اور بے مثال آپریشن‘ کا جائزہ لیا ہے: اسرائیلی وزیرِ اعظم کا دو فوجیوں کی ہلاکت پر ردِعمل