’ایران کے معاملے پر جلد کچھ ہونے والا ہے‘: ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوائنٹ بیس اینڈریوز میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عندیہ دیا ہے کہ ’ایران کے معاملے پر جلد کچھ ہونے والا ہے۔‘ دوسری جانب ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران غیر روایتی جنگ کے لیے تیار ہے۔‘

’ایران کے معاملے پر جلد کچھ ہونے والا ہے‘: ٹرمپ کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US