یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کی ’ایسٹ ویسٹ‘ تیل پائپ لائن، اس سے منسلک آئل پمپنگ سٹیشنوں اور ملک کے متعدد ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے تاحال ان دعوؤں کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
حوثیوں کا سعودی عرب کی ’ایسٹ ویسٹ‘ پائپ لائن اور اس سے منسلک تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ