امریکی نیشنل انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر جے کلیٹن نے ایک میمو میں خبردار کیا ہے کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ اور دیگر علاقوں میں امریکی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوششوں میں ’نمایاں اضافہ‘ کیا ہے۔اس میمو میں مزید کہا گیا ہے کہ ’امریکی شہریوں کے خلاف ایرانی منصوبہ بندی کی مہلک کوششیں مشرقِ وسطیٰ اور بعض دیگر ممالک میں عملدر آمد کے مرحلے تک پہنچ چکی ہیں۔‘
ایران مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں تیز کر رہا ہے، امریکی انٹیلی جنس چیف کا انتباہ