ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان اور ترکی کی انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ابراہیم کالن تہران میں ایرانی حکام کے ساتھ ایک مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ آج تہران کا دورہ کریں گے: نائب سیکریٹری سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل، علی باقری