امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے ایران کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا اور وہ مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ فاکس نیوز کے پروگرام سنڈے مارننگ میں ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’میرے لیے اصل سوال یہ ہے کہ کیا میں ایران کے ساتھ معاہدہ کروں یا اس سے کھیلوں۔ اس وقت میرے ذہن میں یہی سوال ہے۔‘
ایران سے معاہدہ کروں یا اسے دھوکہ دوں، ابھی فیصلہ نہیں کیا: ٹرمپ