ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان اور ترکی کی انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ابراہیم کالن آج تہران میں ایرانی حکام کے ساتھ ایک مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیر دفاع اور ترک انٹیلیجنس سربراہ آج تہران کا دورہ کریں گے: علی باقری