اسرائیل الیکشن: نیتن یاہو اور آئزنکوٹ میں سخت مقابلہ، عرب جماعتوں کو فیصلہ کن نشستیں ملنے کا امکان

اسرائیل میں منگل کے روز ہونے والے عام انتخابات کے ایگزٹ پولز کے مطابق بظاہر نہ ہی تجربہ کار وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور نہ ہی سابق فوجی سربراہ گاڈی آئزنکوٹ پارلیمان میں اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔ دوسری جانب انتخابات میں شامل دو عرب جماعتوں کے بارے میں اندازہ ہے کہ انھیں ریکارڈ 18 یا 19 نشستیں حاصل کر سکتی ہیں۔

اسرائیل الیکشن: نیتن یاہو اور آئزنکوٹ میں سخت مقابلہ، عرب جماعتوں کو فیصلہ کن نشستیں ملنے کا امکان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US