عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

image

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3,500 روپے کے اضافے کے بعد 4,25,636 روپے کا ہوگیا ہے۔

24 کیرٹ 10 گرام سونا 3,001 روپے کے اضافے کے بعد 3,64,914 روپے کا ہوگیا ہے۔

22 کیرٹ 10 گرام سونا 2,751 روپے کے اضافے کے بعد 3,34,516 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر کے اضافے کے بعد 4,031 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

24 کیرٹ فی تولہ چاندی 61 روپے کے اضافے کے بعد 5,854 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی 0.61 ڈالر کے اضافے کے بعد 53.76 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US