وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے مقدمات سننے سے روک دیا

پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے مقدمات سننے سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے اپنے عبوری احکامات میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں سے روکا تھا جسے صوبائی حکومت نے آئینی عدالت میں چیلنج کیا تھا۔
  • اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
  • ہفتے میں دوسری مرتبہ یورپی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، متعدد پروازوں کا رخ متبادل اڈوں کی جانب موڑ دیا گیا
  • وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے مقدمات سننے سے روک دیا
  • راولا کوٹ میں ایکشن کمیٹی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن: دو طرفہ فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور مبینہ مسلح مظاہرین زخمی ہوئے، پونچھ پولیس
  • سکیورٹی فورسز نے راولا کوٹ بس ٹرمینل کو مظاہرین سے خالی کروانے کے لیے علی الصبح آپریشن کیا اور کارکنوں پر مبینہ طور پر براہِ راست فائرنگ کی گئی: ایکشن کمیٹی کا الزام
  • ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ’جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ امریکی سیاست میں تبدیلی سے ایران کے خلاف واشنگٹن کے رویے میں بھی تبدیلی آئے گی، وہ سخت غلطی پر ہیں۔‘

وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے مقدمات سننے سے روک دیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US