امریکی انتخابات کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری: کانگریس ’بے قابو‘ ٹرمپ انتظامیہ کو لگام دے گی، ڈیموکریٹ رہنما

امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک رہنما حکیم جیفریز نے سپیکر شپ کے لیے اپنی امیدواری کا اعلان کر دیا ہے۔ نیویارک سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رہنما حکیم جیفریز نے ’ٹرمپ کارٹیل‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام کا استحصال کرنے والے یا ان سے لوٹ مار کرنے والے افراد مزید نہیں چھپ سکیں گے اور ان کا احتساب کیا جائے گا۔

امریکی انتخابات کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری: کانگریس ’بے قابو‘ ٹرمپ انتظامیہ کو لگام دے گی، ڈیموکریٹ رہنما


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US