ہم عزت اور احترام کے ساتھ تنازع کے حل کے لیے تیار ہیں، ایرانی صدر کی امریکہ کو پیشکش

ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع مزید شدت اختیار کرنے سے روکنے کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی آنے کے دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ کے بجائے سفارت کاری کو ترجیح دینے پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’ہم بات چیت اور مذاکرات کرنے والے لوگ ہیں اور منطق کا تقاضا ہے کہ اگر ہم مذاکرات کے ذریعے اپنے حقوق حاصل کر سکتے ہیں تو خود کو جنگ میں نہیں جھونکنا چاہیے۔‘

ہم عزت اور احترام کے ساتھ تنازع کے حل کے لیے تیار ہیں، ایرانی صدر کی امریکہ کو پیشکش


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US