ایران کے بعض علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات: امریکہ نے قشم جزیرے کو نشانہ بنایا، ایرانی حکام کا دعویٰ

ایران کے علاقوں بندر عباس اور جزیرہ قشم سے دھماکوں کی اطلاعات سامنے آنے کے چند گھنٹے بعد صوبہ ہرمزگان کے نائب گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے قشم جزیرے کے حدود میں بعض مقامات کو نشانہ بنایا، تاہم ان حملوں سے رہائشی علاقوں یا انفراسٹرکچر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

ایران کے بعض علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات: امریکہ نے قشم جزیرے کو نشانہ بنایا، ایرانی حکام کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US