سعودی عرب کی بحرین پر ایرانی حملوں کی مذمت، برطانوی میری ٹائم ایجنسی کی آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکر پر حملے کی تصدیق

سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے خلیجی اتحادی بحرین کو نشانہ بنانے والے ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض بحرین کی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ بیان کے مطابق ایران کے حملے بین الاقوامی قانون اور اچھے ہمسائیگی کے اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔ سعودی عرب نے خطے کے ممالک کے خلاف ’واضح ایرانی حملوں‘ کے فوری خاتمے کا مطالبہ بھی کیا۔

سعودی عرب کی بحرین پر ایرانی حملوں کی مذمت، برطانوی میری ٹائم ایجنسی کی آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکر پر حملے کی تصدیق


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US