امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ صرف ایک مستقل اور دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں۔ امریکی صدر نے فاکس نیوز کو فون پر دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا: 'مجھے کبھی بھی حکومت کی تبدیلی میں زیادہ دلچسپی نہیں رہی۔ کچھ لوگ حکومت کی تبدیلی کی بات کرتے ہیں، لیکن آپ کو یہ بھی بتانا پڑتا ہے کہ اس کا مطلب کیا ہے۔'
’مذکرات کو موقع دیا جانا چاہیے‘: ایران کی قطری وفد کے دورۂ تہران کی تصدیق