ایران نے ایک ہفتے میں پچھلے ایک سال میں سب سے زیادہ حملہ آور ڈرونز اور میزائل داغے: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے صرف گذشتہ ایک ہفتے کے دوران پچھلے ایک سال کے مقابلے میں سب سے زیادہ حملہ آور ڈرونز اور میزائل داغے ہیں۔ تاہم امریکی صدر نے اس دعوے کے لیے کسی رپورٹ یا اعداد و شمار کے ماخذ کا ذکر نہیں کیا۔

ایران نے ایک ہفتے میں پچھلے ایک سال میں سب سے زیادہ حملہ آور ڈرونز اور میزائل داغے: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US