پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو توڑنے اور تنہا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاہم وہ اور علامہ راجہ ناصر عباس ’ایسی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔‘
محمود اچکزئی کا لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب: ’مائنس عمران خان کا منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘