شینژو 24 کا عملہ تیانگونگ خلائی سٹیشن میں داخل: ’چین اور پاکستان کے درمیان بین الاقوامی خلائی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز‘

چین کا انسان بردار خلائی مشن شینژو 24 تقریباً ساڑھے تین گھنٹے کے سفر کے بعد کامیابی سے تیانگونگ خلائی سٹیشن سے منسلک ہو گیا جس کے بعد مشن کا عملہ خلائی سٹیشن میں داخل ہو گیا۔ چینی خلائی سٹیشن کے ایکس ہینڈل سے جاری تصاویر کے ساتھ لکھا ہے کہ یہ چین اور پاکستان کے درمیان بین الاقوامی خلائی تعاون کے ایک نیا باب کا آغاز ہے۔
  • اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اُردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
  • شینژو 24 کا عملہ تیانگونگ خلائی سٹیشن میں داخل: ’چین اور پاکستان کے درمیان بین الاقوامی خلائی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز‘
  • چین کا انسان بردار خلائی مشن شینژو 24 تقریباً ساڑھے تین گھنٹے کے سفر کے بعد کامیابی سے تیانگونگ خلائی سٹیشن سے منسلک ہوا
  • مشن کے عملے میں چینی خلا باز تانگ ہونگ بو، وو یی اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی شامل ہیں
  • محمد ذیشان علی تیانگونگ خلائی سٹیشن کا سفر کرنے والے پہلے پاکستانی خلا باز ہیں
  • یہ چین کے انسانی خلائی پروگرام کی تاریخ میں چینی اور غیر ملکی خلا بازوں پر مشتمل پہلی مشترکہ خلائی پرواز ہے

شینژو 24 کا عملہ تیانگونگ خلائی سٹیشن میں داخل: ’چین اور پاکستان کے درمیان بین الاقوامی خلائی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US