ایرانی بحریہ کا بحیرہ عرب میں ’دشمن‘ کو روکنے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز کے قریب دو آئل ٹینکروں میں دھماکے

ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب دو آئل ٹینکروں کے سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ ایرانی بحریہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران نے دشمن کو بحیرہ عرب اور شمالی بحرِ ہند میں روک دیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ اور ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے دعوے کر رہے ہیں اور سمندری راستے پر کشیدگی برقرار ہے۔

ایرانی بحریہ کا بحیرہ عرب میں ’دشمن‘ کو روکنے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز کے قریب دو آئل ٹینکروں میں دھماکے


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US