حوثیوں سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے مغربی یمن میں سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے کیے گئے ایک حملے میں 11 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔یہ حملہ حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب میں ایک آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے۔
یمن: حوثی میڈیا کا سعودی حملے میں بچوں سمیت 11 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ