بی کام سال اول ریگولرکے نتائج کا اعلان

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر

ڈاکٹر ارشد اعظمی نے بی کام سال اول ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2013 ء

کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحان میں 15145 طلبہ شریک

ہوئے، 3065 طلبہ کامیاب قرارپائے جبکہ 12080 ناکام قراردیئے گئے۔ کامیاب

طلبہ کا تناسب 20.23فیصد رہا۔ڈاکٹرارشد اعظمی کے مطابق امتحان میں پچاس

امیدوار ناجائز ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے پکڑے گئے،73 امیدواروں پر

جرمانے عائد کئے گئے ، جبکہ بلااجازت امتحانی مرکز کی تبدیلی پر 48

امیدواروں کے متعلقہ پرچوں کے نتائج منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ یہ نتائج ہماری

ویب پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

 

Click Here For

Result


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.