لاہور: (ہماریویب نیوز) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا
سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کے عمران خان کو
ہر الیکشن میں دھاندلی نظر آتی ہے۔
وہ جہاں جاتے ہیں وہاں کے ووٹ کم ہو جاتے ہیں۔
عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں ۔ آغا سراج درانی کہتے
ہیں پی ٹی آئی والے ہر کام میں جلدی کرتے ہیں، لیکن پھر ناکام ہو جاتے ہیں
۔