اسلام آباد (ویب ڈیسک )آرمی چیف نے قو م سے کیا وعدہ پور ا کر دیا
اور اپنے ہی ادارے سے احتسا ب کرنا شروع کیا ہے آرمی چیف نے کرپشن ختم
کرنے کی تاریخ رقم کر تے ہو ئے۔ کر پشن میں ملو ث افسرا ن میں لیفٹیننٹ
جنرل اورمیجر جنرل سمیت 5 کرنل 3 بر یگیڈئر ایک میجر ملو ث ہے آ رمی
چیف نے بر طر فی کے احکا ما ت جا ری کر دیئے کر پشن میں کی گئی تما م
رقم واپس کر نے کا حکم بھی دیا گیا ہے ۔ ان کی مر اعا ت ختم کر دی گئی
ہیں ۔