چینی ویب سائٹ کے مطابق: چین کی یونیورسٹی آف الیکٹرانک سائنس اینڈ
ٹیکنالوجی، چانگڈو کے پروفیسر نے طلباء کو دیر سے آنے سے روکنے کے لیے ایک
انوکھی سزا متعارف کرائی ہے
پروفیسر صاحب ایسے ہر طالب علم جو دیر سے کلاس میں پہنچتا ہے ، ہاتھ سے
کاغذ پر 1000 ایموجیز بنانے کا کہتے ہیں۔
یونیورسٹی طلباء کی ایسی تصاویر جس میں وہ ایموجیز بنا رہے تھے، چینی سوشل
میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
انٹرنیٹ کے بہت سے صارفین اس سزا کو دیکھ کر محظو ظ ہو رہے ہیں تو بہت سے
لوگ اس سزا کو ظلم قرار دے رہے ہیں۔