وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی گورنر سندھ کے عہدے کامنصب سنبھالنے پر محمد زبیر کو مبارکباد

image
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گورنر سندھ کے عہدے کامنصب سنبھالنے پر محمد زبیر کو مبارکباددی ہے ۔

وزیراعلیٰ نے نئے گورنر سندھ محمد زبیر کیلئے نیک خواہشات کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ نئے گورنر سندھ محمد زبیر صوبے کی بہتری کے حوالے سے اپنا موثر کردار ادا کریں گے۔


About the Author:

تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts