عالمی کپ کرکٹ:آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا

آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج  Taunton میں پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔رات سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان برسٹل میں ہونے والا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔دونو ں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.