شاہ رخ خان ہاررڈرامہ سیریز ’’بے تال‘‘ پروڈیوس کریں گے

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو رومانس کا کنگ کہا جاتا ہے لیکن اب انہوں نے ہاررڈرامہ سیریز بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں ایک پروڈکشن کمپنی ان کی پارٹنر ہو گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو رومانس کا کنگ کہا جاتا ہے لیکن اب انہوں نے ہاررڈرامہ سیریز بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں ایک پروڈکشن کمپنی ان کی پارٹنر ہوگی، اس سیریز کی ہدایات پیٹرک گراہم اور نکھل مہاجن دیں گے۔

اس نئی ہارر سیریز کا نام ’’بے تال‘‘ رکھا گیا ہے جس میں ونیت کمار سنگھ اور اہان کمرااپنی اداکاری کے جوہردکھائیں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.