عاطف اسلم کی آواز میں فلم ”سپر سٹار“ کا پہلا گانا ریلیز

کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ”سپر سٹار“ کا نیاگانا ’ان دنوں‘ ریلیز کر دیا گیا ، گانا مایہ ناز گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں تیار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی نئی فلم’سپر اسٹار‘ کا نیا گانا ’ان دنوں‘ ریلیز کیا گیا ہے جس میں عاطف اسلم نے شاندار گائیگی سے تمام مداحوں کے دل جیت لیے اس رومانوی گانے میں بلال اشرف اور ماہرہ خان بہترین آن سکرین کپل نظر آرہے ہیں جنہیں تمام مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.