برطانوی ہاؤس آف کامن میں بریگزٹ پر آج ووٹنگ ہوگی

لندن: (19 اکتوبر 2019) برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے معاملے پر برطانوی ہاؤس آف کامن میں بریگزٹ پرآج ووٹنگ ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق نئی ڈیل منظور ہونے کی صورت میں برطانیہ 31 اکتوبر کو یورپی یونین سے علیحدہ ہو جائے گا۔

پارلیمنٹ وزیراعظم کی نئی ڈیل مسترد کرتی ہےتو انخلاء میں تاخیر ہوگی۔ اس موقع پر انخلاء کے حق میں پارلیمنٹ کے باہرمظاہرہ کیا جا رہا ہے


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.